چین

  • چین کی دہشت گردی اور خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی پر طالبان پر کڑی تنقید

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو اب بھی طالبان سے بہت سے خدشات اور توقعات ہیں، جن میں یہ امید بھی شامل ہے کہ افغان حکومت متوازن اور محتاط ملکی اور خارجہ پالیسیوں کے نفاذ میں مزید پیش رفت

    ...

    پنج‌شنبه, 18 می , 2023
  • چین کا شام کے خلاف تمام پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

    آریانانیوز: رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے نے شام میں صحت، انرجی اور معاشی بحرانوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دمشق کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب ڈائی بنگ نے

    ...

    شنبه, 11 فوریه , 2023
  • شامی عوام کی دولت امریکہ لوٹ رہا ہے: چین

    آریانانیوز: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان، ژاؤ لی جیان نے اپنی روزانہ کی پریس کانفرنس میں شام میں امریکی فوج کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا: امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا شام کے خلاف جبر کے اقدامات کے ساتھ ساتھ واشنگٹن کھلم کھلا شام کے وسائل

    ...

    سه‌شنبه, 7 ژوئن , 2022
  • چین: امریکہ واضح طور پر افغانستان کے مال و دولت کو لوٹ رہا ہے

    آریانانیوز: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے افغانستان کے اثاثوں میں سے ۱۱ ستمبر حملوں کے متاثرین کو ہرجانہ دینے کے رد عمل میں، اپنے ٹویٹر کے صفحے پر لکھا ہے: دنیا کا امیرترین ملک واضح طور پر غریب ترین لوگوں کے مال و دولت کو لوٹ رہا ہے۔ ...

    دوشنبه, 14 فوریه , 2022
  • چینی سفیر کے مطابق افغانستان کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کی وضاحت

    چینی سفیر نے امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کو افغانستانی عوام سے اپنی شکست کا بدلہ قرار دیا ہے۔

    چانگ ہوآ نے کہا ہے: ہم افغانستان کے لوگوں کے لیے اپنی انسانی امداد جاری رکھیں گے اور دیگر ممالک کے برعکس، ہم اس امداد کو طالبان کے ساتھ مل کر

    ...

    چهارشنبه, 19 ژانویه , 2022
  • چین کا افغانستان میں بگرام پر قبضہ، امریکہ کے منہ پر زوردار طمانچہ ہو گا

    امریکی ریپبلکن نمائندے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین ممکنہ طور پر افغانستان میں بگرام فوجی اڈے پر قبضہ کر لے گا، اور یہ ہمارے منہ پر ایک حقیقی طمانچہ ہے۔

    فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں ریپبلکن نمائندے اور امریکی ایوان کی خارجہ امور کی

    ...

    چهارشنبه, 10 نوامبر , 2021
  • عالمی برادری کو افغانستان کی حمایت کرنی چاہئے: چینی صدر

    شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں چینی صدرنے عالمی برادری کو تاکید کی کہ وہ افغانستان کی بھرپور حمایت کرتے رہیں۔

    تاجکستان میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ نے افغانستان کی صورتحال پر خطاب کرتے ہوئے کہا: افغانستان میں بڑی

    ...

    جمعه, 17 سپتامبر , 2021
  • امریکہ خطے کو غیر مستحکم کرنے کی خاطر اپنی افواج کے انخلا کا غلط استعمال نہ کرے: چینی سفیر

    چین میں روس کے سفیر جانگ ہانہوئی نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کی حکمت عملی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن خطے کو غیر مستحکم کرنے کی خاطر اپنے انخلا کا غلط استعمال نہ کرے اور افغانستان کی صورتحال کو بتدریج معمول پر لانے کو یقینی

    ...

    شنبه, 24 جولای , 2021
  • امریکہ افغانستان کے معاملات میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرے: چین

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے معاملے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اپنی روزانہ کی جانے والی نیوز کانفرنس میں بتایا: اگرچہ امریکی افواج نے افغانستان سے انخلا کرلیا ہے،

    ...

    یکشنبه, 11 جولای , 2021
  • افغانستانی عوام کی بگڑی صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے: چین

    چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج افغانستانی عوام کے بے شمار مسائل اور ان کی سیاسی و معاشرتی صورتحال کے لئے امریکہ کو جوابدہ ہونا چاہئے۔

    نیوز ویک کے مطابق، چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا: امریکہ نے افغانستان کی عوام کے لئے بہت ساری مشکلات

    ...

    سه‌شنبه, 6 جولای , 2021