پاکستانی فضائیہ نے قندھار اور خوست کے صوبوں میں جمعرات کی صبح فضائی حملے کئے، جن کی طالبان نے تصدیق کی ہے۔ طالبان کے ایک ترجمان کے مطابق، حملوں کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ کارروائیاں افغانستان سے ہونے والے حملوں کے جواب میں کی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں