حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 10 اکتبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کی تعداد 30 لاکھ سے زیادہ ہے

پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان پر دوبارہ طالبان کے قبضے کے بعد 6 لاکھ افغان شہری پاکستان منتقل ہوگئے ہیں۔


ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق پاکستان میں موجود افغان پناہ گزینوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق 7 لاکھ 75ہزار افغانی غیر قانونی طور پر ملک میں رہتے ہیں۔

حکومت پاکستان نے حالیہ دنوں میں افغان پناہ گزینوں کو جبری ملک سے بے دخل کرنے کا عمل تیز کیا ہے۔

پاکستانی پولیس نے غیر قانونی افغانیوں کو بے دخل کرنے کے دوران اقامت کی سند رکھنے والوں کو بھی گرفتار کرکے ملک سے اخراج کیا ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں