احمد مسعود

  • احمد مسعود کی طالبان کی وزارت خارجہ کے سربراہ کے ساتھ ایران میں بات چیت کی خبروں کی تردید

    طالبان کے خلاف افغانستانی عوامی مزاحمتی محاذ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ اس محاظ کے سربراہ احمد مسعود نے طالبان کی وزارت خارجہ کے سربراہ امیر خان متقی کے ساتھ ایران میں ملاقات کی ہے۔

    افغانستانی مزاحمتی محاذ کے ترجمان صبغت اللہ احمدی نے ایک ٹویٹ

    ...

    چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022
  • ہم ایسی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے جو اسلحے کے زور پر اقتدار میں آئے: احمد مسعود

    پنجشیر مقاومت فرنٹ کے سربراہ نے کہا: ہم کبھی بھی ایسی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے جو قوانین کے دائرے سے ہٹ کر، اور اسلحہ کے زور پر اقتدار میں آئے گی۔

    پنجشیر مقاومت فرنٹ کے سربراہ احمد مسعود نے بلومبرگ عربی چینل سے گفتگو میں کہا: اگر

    ...

    یکشنبه, 3 اکتبر , 2021
  • احمد مسعود افغانستان سے فرار؟

    احمد مسعود سے قریب ایک شخص کا کہنا ہے: ابھی بھی پنجشیر میں جھڑپیں جاری ہیں؛ اس صوبے کی وادیاں ابھی بھی مقاومت فرنٹ کے قبضے میں ہیں، اور مسعود کے افغانستان چھوڑنے کی افواہیں درست نہیں ہیں۔

    احمد مسعود سے قریب شخص قاسم محمدی نے کہا: پچھلے کچھ

    ...

    چهارشنبه, 15 سپتامبر , 2021
  • طالبان کابینہ کا اعلان؛ مسعود کا رد عمل: مقاومت فرنٹ جلد حکومت قائم کرے گی

    افغانستانی قومی مقاومت فرنٹ کے رہنما احمد مسعود نے طالبان کابینہ کے اعلان کے رد عمل میں کہا ہے کہ مقاومت فرنٹ جلد ہی حکومت بنائے گی۔

    جناب مسعود نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ قومی مقاومت فرنٹ سیاسی شخصیات اور ماہرین سے مشاورت کے بعد جلد ہی

    ...

    جمعه, 10 سپتامبر , 2021
  • احمد شاہ مسعود کے بیٹے کی طالبان کو دھمکی

    احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان کو صوبہ پنجشیر میں داخل ہونے سے خبردار کیا ہے۔

    طالبان سے وابستہ ایک ٹویٹر اکاونٹ نے ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں درجنوں فوجی گاڑیوں میں سوار طالبان افواج احمد مسعود کی وفادار افواج سے لڑنے کے لیے

    ...

    چهارشنبه, 25 آگوست , 2021

زیادہ ملاحظہ کی جانے والی خبریں

    منتخب خبریں