حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 3 می , 2023 خبر کا مختصر لنک :

پاکستانی جیلوں سے 56 افغان مہاجرین رہا ہو گئے

پاکستان میں افغان مہاجرین کی وکیل نے کراچی جیل سے 56 افغان مہاجرین کی رہائی کا اعلان کیا ہے۔


منیژہ کاکڑ نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ پاکستانی شہر کراچی کی جیلوں سے 56 افغان مہاجرین کو رہائی ملنے کے بعد افغانستان منتقل کیا گیا ہے تاہم ان قیدیوں میں 24 بچے بھی شامل تھے۔

کاکڑ کے مطابق، 60 دیگر افغان تارکین وطن اب بھی پاکستان کے صوبۂ سندھ کی جیلوں میں قید ہیں۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں