ذبیح اللہ مجاہد

  • مغرب افغانستان میں داعش کو طاقتور بناکر پیش کرنے کی کوشش کررہا ہے، ذبیح اللہ مجاہد

    طالبان نے سلامتی کونسل کے آخری اجلاس کے بارے میں ردعمل ظاہر کیا۔

    ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش کو سرکوب کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی افغانستان میں داعش کے طاقتور ہونے کے بارے میں تشویش بے بنیاد ہے۔ بعض

    ...

    چهارشنبه, 6 سپتامبر , 2023
  • طالبان امریکی غلام نہیں ہیں، ترجمان کا بیان

    افغان طالبان کے ترجمان نے امریکہ اور طالبان کے درمیان تعاون کے حوالے سے صدر جوبائیڈن کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان امریکی غلام نہیں ہیں۔

    امریکی صدر نے القاعدہ کے خلاف طالبان سے مدد طلب کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر طالبان رہنماؤں

    ...

    چهارشنبه, 5 جولای , 2023
  • کابل، پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کے لئے تیار ہیں، افغان طالبان

    افغانستان میں برسر اقتدار طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان ثالثی کے لئے تیار ہیں۔ افغانستان خطے میں لڑائی نہیں چاہتا ہے۔

    طالبان ترجمان نے کہا کہ اگر اسلام آباد چاہے تو افغان طالبان ثالث کے طور

    ...

    شنبه, 24 ژوئن , 2023
  • طالبان کی مسجد الاقصٰی پر غاصب صہیونی حکومت کے حملے کی مذمت

    طالبانی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیت المقدس میں مسجد الاقصٰی پر غاصب اسرائیلی رہائشی اور فوجیوں کے حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں اور عبادت گاہوں پر جارحیت انسانی اور بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

    ذبیح اللہ مجاہد نے ایک

    ...

    سه‌شنبه, 23 می , 2023
  • افغانستان سے جلد منشیات کی کاشت ختم کر دی جائے گی، مجاہد

    طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ منشیات کی کاشت، پیداوار اور اسمگلنگ کے خلاف جنگ افغان حکمران کی سنجیدہ پالیسیوں میں سے ہے۔

    مجاہد نے کہا کہ افغانستان میں منشیات کا مسئلہ حل ہو رہا ہے اور اس سال پورے ملک میں پوست کی

    ...

    جمعه, 5 می , 2023
  • سفارت خانوں کی حفاظت طالبان کی زمہ داری ہے، طالبان ترجمان

    آریانانیوز: افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے داعشی دہشت گرد گروہ کی دھمکیوں کے خلاف ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں سفارتی اداروں کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا ہے اور داعش کے پاس کسی قسم کی دھمکی کی گنجائش نہیں ہے۔

    واضح

    ...

    سه‌شنبه, 14 فوریه , 2023
  • امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، طالبان ترجمان

    طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں امریکی سفارت خانے کے انچارج ڈی افیئرز کیرن ڈیکر کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کو ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

    طالبان حکومت کے ترجمان

    ...

    چهارشنبه, 4 ژانویه , 2023
  • فلسطین پوری امت اسلامیہ کا مسئلہ ہے، ذبیح اللہ مجاہد

    آریانانیوز: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک وفد کی سربراہی میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔

    ذبیح اللہ مجاہد نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ اس ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے فلسطین اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

    ...

    دوشنبه, 31 اکتبر , 2022
  • بھارتی اہلکار کی پیغمبر اسلام (ص) کی توہین پر طالبان کی مذمت

    آریانانیوز: طالبان کے ترجمان، ذبیح اللہ مجاہد نے پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی توہین کرنے والی بھارتی اہلکار پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

    مجاہد نے ٹویٹ میں لکھا: بھارت کی حکمران جماعت کی ایک عہدیدار کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے

    ...

    چهارشنبه, 1 ژوئن , 2022

منتخب خبریں