حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 2 اکتبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

اسلام آباد کی جانب سے دھمکی پر عمل کی صورت میں جواب دیا جائے گا، طالبان

طالبان کے ترجمان نے پاکستان کی جانب سے افغانستان میں فوجی کارروائی کی دھمکی کے بعد ردعمل کا اظہار کیا ہے۔


ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے نگران وزیراعظم کی جانب سے افغانستان میں فوجی کارروائی کے اعلان پر ردعمل میں کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف آپریشن کی صورت میں جواب دیا جائے گا۔ ہم پاکستان کو مشورہ دیتے ہیں کہ دوسروں پر الزامات کے بجائے داخلی مسائل پر توجہ دے۔

شریک یي کړئ!