حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : جمعه, 12 آوریل , 2024 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں دہشت گردی سے ہلاکتوں میں 81 فیصد کمی، بین الاقوامی رپورٹ

انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ ورلڈ پیس نے ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2023 میں افغانستان میں دہشت گردی سے ہونے والی ہلاکتوں میں 81 فیصد کمی دیکھی گئی۔


رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال افغانستان میں دہشت گردی سے ہلاکتوں کی تعداد کم ہو کر 519 رہ گئی ہے جو 81 فیصد بہتری کی علامت کرتی ہے۔

اس کے برعکس 2023 میں دنیا بھر میں دہشت گردی سے ہونے والی ہلاکتوں میں 22 فیصد اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 ہزار 352 افراد ہلاک ہوئے۔

پاکستان میں رواں سال دہشت گردی کے 490 واقعات پیش آئے ہیں۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں