حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 5 ژوئن , 2023 خبر کا مختصر لنک :

غذائی قلت کا شکار1 لاکھ 40 ہزار افغان بچوں کیلئے یونیسیف کی مدد

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں شدید غذائی قلت کے شکار 140,000 بچوں کا علاج کیا گیا ہے۔


یونیسیف نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ غذائی قلت کے شکار پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کا رواں سال پہلی جنوری سے مارچ کے آخر تک علاج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل، یونیسیف نے غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافے کی اطلاع دی تھی۔

شریک یي کړئ!