حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 5 دسامبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان ضرورت مند ممالک میں سرفہرست، اقوام متحدہ

آریانانیوز: یونیسیف نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ افغانستان کی مدد کیلئے 1.65 بلین ڈالر کی ضرورت ہے۔


اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ (یونیسیف) نے اعلان کیا ہے کہ ہمیں دنیا کے 173 ملین افراد کہ جن میں 110 ملین بچے شامل ہیں، کی مدد کیلئے 10.3 بلین ڈالر کی ضرورت ہے۔

یونیسف چلڈرن فنڈ نے افغانستان کو ضرورت مند ممالک میں سرفہرست قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ افغان بچوں کی مدد کیلئے 1.65 بلین ڈالر کی ضرورت ہے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں