حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 18 جولای , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان، ناقص غذا میں مبتلا 170 سے زائد بچوں کا علاج

اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونیسیف نے کہا ہے کہ ادارے کی جانب سے رواں سال کے پانچ مہینوں میں 2 لاکھ 70 ہزار سے زائد غذائی کمی کا شکار بچوں کی مدد کی گئی ہے۔


ٹوئٹر پر ایک بیان میں تنظیم نے کہا ہے کہ صرف مئی کے مہینے میں 60 ہزار بچوں کو علاج کی سہولت فراہم کی گئی ہے جبکہ اپریل میں علاج کرنے والے بچوں کی تعداد 48 ہزار 800 ہے۔

یونیسیف کے مطابق علاج یافتہ بچوں میں سے 65 فیصد لڑکیاں ہیں۔

شریک یي کړئ!