حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 1 آوریل , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں جنگ کی وجہ سے 700 بچے ہلاک اور معذور ہو چکے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ افغانستان میں 8 بچے بغیر پھٹنے والے ہتھیاروں سے کھیلتے ہوئے اور دھاتی اسکریپ کی جمع آوری کے دوران ہلاک ہوئے ہیں۔


اس تنظیم نے مزید کہا کہ بغیر پھٹنے والا اسلحہ بچوں پر تباہ کن اثر ڈالتا ہے۔ اس تنظیم کے مطابق، 2022ء میں افغانستان میں نہ پھٹنے والے ہتھیاروں اور جنگ کی باقیات کی وجہ سے 700 سے زائد بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں۔

شریک یي کړئ!