حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 28 آگوست , 2022 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں ہزاروں بچوں کو خسرہ کی ویکسین لگائی جائے گی: یونیسیف

آریانانیوز: اقوام متحدہ اطفال فنڈ (یونیسیف)کی جانب سے افغانستان کے صوبہ زابل میں 6 ماہ سے زائد عمر کے 13 ہزار بچوں کو خسرہ کی ویکسین لگائی جائے گی۔


صوبہ زابل میں یونیسیف کے ایک مقامی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پورے صوبے میں خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین مہم چلائی گئی ہے جسے ہر حال میں عملی جامہ پہنایا جائے گا۔

شریک یي کړئ!