حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

مزاحمتی محاذ نے تنظیم تعاون اسلامی کو خط لکھا ہے

عوامی محاذ براۓ شورش کی کونسل (کونسل آف پاپولر اپریزنگ فرنٹ) نے تنظیم تعاون اسلامی کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک جامع حکومت بنانے کے لیے طالبان پر دباؤ ڈالیں۔


عوامی محاذ براۓ شورش کی سپریم کونسل نے تنظیم تعاون اسلامی کو خط لکھا ہے۔

خط میں کونسل نے زور دیا ہے کہ تنظیم تعاون اسلامی کو پاکستان میں وقوع پزیر ہونے والے اجلاس میں طالبان کو مدعو نہیں کرنا چاہیے اور افغانستان میں ایک جامع حکومت کے قیام کے لیے ان پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔

کونسل نے مزید کہا ہے کہ: طالبان منصوبہ بندی اور بغاوت کے ذریعے سے اقتدار میں آئے ہیں۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں