حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 30 دسامبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

کرمان دہشت گردی کا ذمہ دار اسرائیل ہے، حکمتیار

افغان اسلامی پارٹی کے سربراہ نے ایران میں حالیہ دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس جرم کا ذمہ دار غزہ کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث صیہونی ہے۔


حکمت یار نے ایران کے صوبے کرمان میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ بلاشبہ اس جرم کا ذمہ داری اس صدی کی خونی جنگ کے باعث و بانیوں اور عالمی استعمار پر ہیں۔

واضح رہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریب کے دوران ایران کے صوبے کرمان میں دو بڑے دھماکے ہوئے جن میں اب تک 85 افراد شہید اور 211 زخمی ہوئے ہیں۔

شریک یي کړئ!