حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 6 فوریه , 2024 خبر کا مختصر لنک :

طالبان کی رفح پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

طالبان کی وزارت خارجہ نے رفح پر اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔


طالبان کی وزارت خارجہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے تسلسل اور جنوبی غزہ کے شہر رفح پر وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی اور اسلامی ممالک اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں نسل کشی کو روکنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں۔

یاد رہے شمالی اور جنوبی غزہ کی پٹی پر چار ماہ کے وحشیانہ حملوں کے بعد صیہونی جارحیت پسندوں نے گزشتہ روز رفح شہر پر وحشیانہ حملے کیے جہاں تقریبا 15 لاکھ فلسطینی، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین موجود ہیں۔

شریک یي کړئ!