حصہ : ویڈیو -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 19 جولای , 2021 خبر کا مختصر لنک :

ویڈیو / امریکی صدر کا افغانستان سے متعلق ایک سوال کا عجیب جواب!

ایک نیوز کانفرنس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان کے بارے میں خبر نگاروں کے سوالات کو روک دیا اور کہا کہ وہ ۴ جولائی کی چھٹیاں منانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔

ایکسسیئس نے خبر دی ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بارے میں لگاتار تین سوالات کے جوابات دینے کے بعد جو بائیڈن نے کہا کہ وہ کسی اور سوال کا جواب نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا: میں افغانستان کے بارے میں کسی اور سوال کا جواب نہیں دوں گا۔ دیکھیئے، یہ ۴ جولائی ہے … ہفتے کا آخری دن ہے اور میں اسے منانا چاہتا ہوں۔ یہ غیر معمولی طریقے سے منایا جائے گا۔

شریک یي کړئ!