زمان اشاعت :
دوشنبه, 28 ژوئن , 2021
خبر کا مختصر لنک :
ویڈیو / ملک کے مختلف حصے طالبان کے کنٹرول میں آنے کی وجہ
وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق شہریوں کو جانی نقصان سے بچانے کی خاطر حکومت نے خود ان علاقوں کو چھوڑ دیا ہے، اور یہ کہ سیکیورٹی فورسز ان علاقوں پر دوبارہ قبضہ کرلیں گی۔