حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 9 اکتبر , 2021 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان کا فوجی مشن ہمارے ملک کا سب سے شرمناک اتفاق ہے: ٹرمپ

سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی مشن امریکہ کے لیے انتہائی شرمناک روداد ہے۔


امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے افواج کے انخلا کے لیے بائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ٹرمپ نے کہا کہ افغانستان میں امریکی فوجی مشن امریکہ کے لیے انتہائی شرمناک ہے۔

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے دوران رونما ہونے والے مہلک واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے مزید کہا: بائیڈن کی کمزور روش کی وجہ سے انخلا کے آخری دنوں میں ۱۳ امریکی فوجی جاںبحق ہوئے۔

قابل ذکر ہے کہ طالبان کا کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے چند دن بعد ہی غیر ملکی افواج نے افغانستان کو مکمل طور پر خالی کر دیا تھا۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں