حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 25 ژوئن , 2022 خبر کا مختصر لنک :

۷۴ فیصد افغانستانی شہریوں کو کمترین مثبت جذبات کا تجربہ: گیلپ

گیلپ ریسرچ مرکز نے ایک سروے میں ظاہر کیا ہے کہ گزشتہ سال ۷۴ فیصد افغانستانیوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔


گیلپ ریسرچ مرکز کے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ افغانستان کے لوگ سال ۲۰۲۱ میں “منفی جذبات” کے تجربات کے اشاریہ کے زمرے میں دنیا میں سرفہرست رہے ہیں، اور سال ۲۰۱۷ کے بعد سے اب تک، سال ۲۰۲۰ کے علاوہ جس میں کرونا کی وجہ سے سروے انجام نہیں پایا تھا، افغانستانیوں نے ہمیشہ کمترین مثبت جذبات کا تجربہ کیا ہے۔

گیلپ سروے کے مطابق، عراق جو ۲ سال لگاتار منفی جذبات کے تجربات کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا تھا، سال ۲۰۲۱ میں افغانستان نے پہلا رتبہ حاصل کرلیا ہے۔

خبروں اور انجام شدہ سروے کے مطابق، افغانستان دنیا کا غمگین ترین ملک ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں