حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : جمعه, 25 فوریه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

پدرام: امریکہ پر اعتماد ایک بہت بڑی غلطی ہے

آریانانیوز: افغانستانی نیشنل کانگریس پارٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ سامراجیت پر اعتماد کہ جس کی چوٹی پر امریکہ ہے، ایک بہت بڑی غلطی ہے، ایک ایسی غلطی کہ جو ہر بار دہرائی جاتی ہے۔ جسکا ایک نمونہ افغانستان تھا اور اب یوکرائن ہے۔


افغانستان کے ساتھ یوکرائن کی موجودہ صورتحال کا موازنہ کرنے کے بعد، عبداللطیف پدرام نے ایک بیان میں دونوں ممالک میں بحران کو امریکہ پر اعتماد کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

افغانستانی نیشنل کانگریس پارٹی کے چیئرمین نے کہا ہے: سامراجیت پر اعتماد کہ جس کی چوٹی پر امریکہ ہے، ایک بہت بڑی غلطی ہے، ایک ایسی غلطی کہ جو ہر بار دہرائی جاتی ہے۔ جسکا ایک نمونہ افغانستان تھا اور اب یوکرائن ہے

پدرام نے اس سے پہلے یہ بھی کہا تھا: قبضہ کرنے اور نوآبادیاتی نظام کو لانے والے اتنی آسانی سے ہمیں اور ہمارے علاقے کو اپنے حال پر نہیں چھوڑیں گے۔

شریک یي کړئ!
[bws_google_captcha]

زیادہ ملاحظہ کی جانے والی خبریں

    منتخب خبریں