حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 11 دسامبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا بیوقوفی ہے، سابق افغان وزیر

آریانانیوز: افغان ایوانِ نمائندگان کے سابق رکن عبداللطیف پدرام نے کہا کہ امریکہ نے افغانستان سمیت خطے کے کسی بھی ملک میں امن و استحکام، خوشحالی، انصاف اور آزادی کیلئے کوئی کردار ادا نہیں کیا ہے اور آئندہ بھی کوئی امید نہیں ہے۔


افغان ایوانِ نمائندگان کے سابق وزیر پدرام نے مزید کہا کہ امریکہ مسلسل شرارت اور بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، لہٰذا امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا بیوقوفی ہے۔

اس سے قبل، عبداللطیف پدرام نے یوکرائن کی موجودہ صورتحال کا افغانستان سے موازنہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے بحران کو امریکہ پر اعتماد کا نتیجہ قرار دیا تھا۔

شریک یي کړئ!