حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 14 ژوئن , 2023 خبر کا مختصر لنک :

عمران خان: پاکستان اور روس کے درمیان معاہدے کے بعد امریکہ نے میرے خلاف سازش کی

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ روس کے ساتھ ملک کے تجارتی معاہدے کے بعد امریکہ نے میرے خلاف سازش کی تھی۔


پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے نیوز ویک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے انہیں گزشتہ سال عہدے سے ہٹانے کیلئے سفارتی دباؤ ڈالا۔

عمران خان نے امریکی اشاعت کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اسی دن روس کا دورہ کیا تھا جس دن ماسکو نے فروری 2022ء میں یوکرائن میں اپنی فوجی کارروائی شروع کی تھی۔

اس سے قبل، عمران خان نے امریکی ویب سائٹ ’انٹرسیپٹ‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ نے ان پر دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے بارے میں شکوک و شبہات اور اس غلط فہمی کی وجہ سے حملہ کیا کہ وہ طالبان کی حمایت کرتا ہے۔

شریک یي کړئ!