حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 10 ژانویه , 2024 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں امریکہ کا چھوڑا اسلحہ نیا چیلنج بن گیا، پاکستانی وزیر اعظم

پاکستان کے نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں کے ہاتھوں میں جدید اسلحہ لگنے سے ’ان کی لڑائی کی استعداد میں اضافہ ہوا ہے جو کہ ایک نیا چیلنج ہے۔


ڈیووس ورلڈ اکنامک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ یہ اسلحے شدت پسند عناصر کو منتقل کیا گیا جو پاکستان کے لیے ایک چیلنج ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان نیٹو اور امریکہ کے لئے ایک یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے لیکن ہمارے لئے اس کے سخت نتائج ثابت ہوسکتے ہے۔

پاکستانی نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ غیر قانونی اسلحے کا استعمال ہمارے خطے کے لئے اہم چیلینج ہے اور میں پیش گوئی کرتا ہوں کہ اس کے اثرات مشرق وسطی ٰ پر بھی مرتب ہوں گے۔

شریک یي کړئ!