حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گوانٹانامو کے حراستی مرکز میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر تنقید کی ہے

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ گوانٹانامو کے حراستی مرکز میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ آمریت، ناانصافی اور تشدد کے سوا کچھ نہیں ہے۔


گوانٹانامو کے حراستی مرکز کے قیام کے بیس سال بعد بھی ایمنسٹی انٹرنیشنل اس حراستی مرکز کو بند کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم کے ترجمان کے مطابق، حراستی مرکز میں جو کچھ ہو رہا تھا وہ آمریت، ناانصافی اور تشدد کے سوا کچھ نہیں تھا۔

گوانٹانامو حراستی مرکز ۱۱ سپتمبر کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد سابقہ امریکی صدر جارج بش کے حکم پر، خاص طور پر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث اسلام پسند افراد کے لیے قائم کیا گیا تھا۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں