دوشنبہ میں واقع افغان سفارت خانے کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض حکام کی بدعنوانیوں اور مغربی اتحادیوں کے بارے میں خوش فہمی کے نتیجے میں کابل طالبان کے قبضے میں چلاگیا۔
سفارت خانے کے بیان میں مزید کہا گیا ہے
... یکشنبه, 20 آگوست , 2023افغان طالبان کے معاون وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ لڑکیوں کے اسکول دوبارہ کھولنے کے حوالے سے کچھ اختلافات موجود ہیں۔ ان مشکلات کو بالاخر حل کرلیا جائے گا۔
شیر محمد عباس استانکزئی نے کابل کے علاقے دشت برچی میں عاشورا کے مراسم کے دوران کہا کہ اسکولوں کو
... شنبه, 5 آگوست , 2023بی بی سی پشتو کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان چھوڑنے والے کابل یونیورسٹیوں کے اساتذہ کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق، جمہوریہ افغانستان کے آخری سال میں کابل یونیورسٹی میں تقریباً 780 اساتذہ علمی سرگرمیوں میں مصروف تھے، لیکن افغانستان پر طالبان کے دوبارہ
... دوشنبه, 29 می , 2023کابل کے اندراگاندھی چلڈرن سپیشلائزڈ ہسپتال نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران، اس ہسپتال میں 1,125 غذائی قلت کے شکار بچے لائے گئے تاہم ان میں سے 80 بچے ابدی نیند سو گئے ہیں۔
اس ہسپتال کے شعبۂ خوراک کی سربراہ حسیبا یوسفی نے کہا
... پنجشنبه, 25 می , 2023آریانانیوز: امریکی سی بی ایس نیوز نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی عارضی اقامت، رواں سال موسم گرما میں ختم ہو جائے گی اور اگر امریکی کانگریس نے کچھ اقدام نہیں کیا تو انہیں ملک سے بدر کیا جائے گا۔
اس رپورٹ کے
... شنبه, 25 فوریه , 2023خبر رساں ذرائع کے مطابق، کابل یونیورسٹی نے خواتین پروفیسرز کی اس یونیورسٹی میں حاضری پر پابندی کے طالبان کے نئے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق، طالبان نے کہا ہے کہ خواتین اساتذہ کو اطلاع ثانوی تک یونیورسٹی میں آنے کی ضرورت نہیں ہے۔
یاد رہے یہ
... دوشنبه, 2 ژانویه , 2023آریانانیوز: دار الحکومت کابل میں سیکڑوں تاجروں نے بینکوں میں اپنا 2 ملین ڈالر سرمایہ روکنے کے خلاف احتجاج کیا۔
تاجروں کے مطابق طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد انہیں کاروبار کرنے کے لیے ہر ماہ اپنے اکاؤنٹس سے 5 فیصد نکالنے کی اجازت تھی لیکن لیکویڈیٹی نہ
... جمعه, 11 نوامبر , 2022آریانانیوز: کابل کے مغرب میں واقع کاج تعلیمی مرکز پر دہشت گردانہ حملے کے بعد کہ جس میں زیادہ تر ہزارہ طالبات کی ہلاکت ہوئی تھی، افغانستان کے شہریوں کی جانب سے دیگر شہروں میں بھی احتجاج کی صدائیں اٹھنا شروع ہونے لگی ہیں۔
مظاہرین نے ہزارہ برادری کی
... سهشنبه, 4 اکتبر , 2022آریانانیوز: کابل میں متعدد افراد نے احتجاجی مظاہرات کر کے افغانستان کے حوالے سے امریکہ کی پالیسیوں کی مذمت کی۔
مظاہرین نے امریکہ میں افغانستان کے قومی اثاثوں کو منجمد کئے جانے پر اعتراض کرتے ہوئے واشنگٹن حکومت سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد 9 ارب ڈالر کے
... سهشنبه, 20 سپتامبر , 2022آریانانیوز: کچھ خواتین ایتھلیٹس کا دعویٰ ہے کہ طالبان نے انہیں کابل کے بعض اسٹیڈیم میں، جو خواتین کے لئے مخصوص ہیں، داخل ہونے اور کھیلنے سے روک دیا ہے۔
ان کا دعویٰ ہے کہ طالبان کے اہلکار کابل کے مختلف علاقوں میں خواتین کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے
... یکشنبه, 22 می , 2022