حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 9 نوامبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

ہمیں امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں، ذبیح اللہ مجاہد

آریانانیوز: طالبان کے ترجمان نے افغانستان کے متعلق امریکی صدر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کو امریکہ کے تعاون کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔


طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ان بیانات کے رد عمل میں کہ جن میں کہا گیا تھا کہ افغانستان کو خدا کی جانب سے ترک کر دیا گیا ہے، اس بات پر زور دیا کہ یہ ملک ایک محفوظ جگہ ہے اور افغانستان کو امریکا کے کسی تعاون کی ضرورت نہیں ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان پر امریکی قبضے کا ذکر کرتے ہوئے عوام کی جانب سے ملک کو آباد کرنے اور خوشحال بنانے پر زور دیا۔

شریک یي کړئ!