حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 26 مارس , 2022 خبر کا مختصر لنک :

ایمنسٹی انٹرنیشنل: افغانستانی خواتین کے حقوق کے بارے میں بات چیت کے مواقع محدود ہیں

آریانانیوز: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جنوبی ایشیا کی ڈائریکٹر یامینی مشرا نے کہا ہے کہ افغانستانی خواتین کے حقوق پر بات چیت کے مواقع ابھی موجود ہیں، لیکن یہ ونڈو تیزی سے بند ہو رہی ہے۔


انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے: طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان میں خواتین اور لڑکیاں عمومی زندگی سے تقریباً غائب ہو چکی ہیں۔

انہوں نے کہا ہے: بین الاقوامی برادری کو چاہیے کہ وہ خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کا احترام کرنے کے حوالے سے طالبان حکام پر زور ڈالنے کے لیے تمام دستیاب وسائل کا استعمال کریں، جن میں تعلیم، نوکریاں اور سیاسی اور عوامی زندگی میں مساوی شرکت کے حقوق شامل ہیں۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں