حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

پوٹن کا افغانستان میں تمام قوموں پر مشتمل حکومت کی تشکیل پر زور

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے سالانہ پریس کانفرنس میں تاکید کی ہے کہ: افغانستان میں برسراقتدار آنے والی حکومت کو تمام قوموں کی نمائندگی کی ضمانت دینی ہوگی۔


افغانستان کے بحران کا ذکر کرتے ہوئے پوٹن نے کہا ہے کہ: ماسکو روس اور افغانستان کے تعلقات میں بھتری کی حمایت کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ: یہاں میرا منظور خطے کی صورتحال کو مستحکم کرنے کے لیے ہمارے مشترکہ مفادات ہیں۔ ہماری سرحدیں وسطی ایشیا میں سابقہ سوویت یونین کے اتحادی ممالک کے لیے کھلی ہیں۔ ہمیں ان ممالک میں شدت پسند عناصر کے داخلے کے امکان پر تشویش ہے۔

پوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں منشیات کی بڑی مقدار پیدا اور برآمد کی جاتی ہے، انہوں نے مزید کہا ہے کہ عالمی منڈی میں افیون سے حاصل ہونے والی ۹۰ فیصد منشیات کا منبع افغانستان ہے۔

شریک یي کړئ!