حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 9 ژانویه , 2023 خبر کا مختصر لنک :

پاکستانی وزیر خارجہ کو افغانستان کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے، عمران خان

پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے اس ملک کی موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو افغانستان کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔


عمران خان نے گزشتہ روز خبر نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی حکومت کی خارجہ پالیسی کی تعریف کی اور کہا کہ ہماری حکومت کے افغانستان کی موجودہ حکومت کے ساتھ دوستانہ تعلقات تھے۔

واضح رہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت کے دوران، افغانستان پر طالبان کے تسلط کا خیر مقدم کیا تھا۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں