حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : جمعه, 8 دسامبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

فلسطینیوں کے حقوق کا ہمیشہ دفاع کریں گے، طالبان

قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔


قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین نے برطانوی سفارت خانے کے ناظم الامور برائے افغانستان سے ملاقات میں غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں جاری صہیونی بربریت مکمل نسل کشی ہے۔

طالبان کے رہنما نے غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کے انخلا پر زور دیا ہے۔

شریک یي کړئ!