حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 24 اکتبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام انسانیت پر حملہ ہے، حقانی

طالبان کے اعلی رہنما انس حقانی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام انسانیت کے خلاف حملہ ہے۔ دنیا کا نظام اخلاقی لحاظ سے مکمل منہدم ہوگیا ہے۔


انہوں نے عالمی ممالک اور اداروں کی خاموشی کو اس اخلاقی امتحان میں ان کی شکست قرار دیا اور کہا کہ اس وقت عالمی ممالک پر اعتماد خطرے میں ہے۔

یہ وحشیانہ جنایتیں اور صہیونی حکومت کے حامیوں کا طرز عمل ثابت کرتا ہے کہ عالمی نظام اخلاقی لحاظ سے مکمل منہدم ہوچکا ہے۔

شریک یي کړئ!