حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : جمعه, 20 اکتبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

طالبان کی جانب سے صہیونی حکومت کے مظالم کی مذمت

طالبان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے لئے پانی، بجلی اور غذائی اجناس کی فراہمی منقطع کرنا بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی خلاف ورزی ہے


انہوں نے اس اقدام کو غیر قابل قبول قرار دیتے ہوئے عالمی ممالک اور اداروں سے اپیل کی کہ نسل پرست صہیونی حکومت فلسطینی عوام کے خلاف مظالم سے روکنے میں اپنی ذمہ داری ادا کریں

شریک یي کړئ!