حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 17 آگوست , 2023 خبر کا مختصر لنک :

داعش امریکی پروجیکٹ ہے، داعش خراسان کے سابق امیر کا اعتراف

افغانستان میں داعش کے سابق امیر نے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے طالبان کو نابود کرنے کے لئے داعش کی بنیاد رکھی تھی۔


عبدالرحیم مسلم دوست نے داعش کو امریکی پروجیکٹ کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بعض ممالک داعش کو پناہ گاہ اور سہولیات دیتے ہیں اور داعش کے ہلاک شدگان کی زیادہ تعداد بھی ان ممالک سے تعلق رکھتی ہے۔

داعش کے سابق امیر کا اعتراف ایسے حالات میں سامنے آیا ہے جب طالبان رہنماؤں اور پاکستانی حکام کے درمیان لفظی جنگ عروج پر ہے۔

شریک یي کړئ!