حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 1 ژانویه , 2024 خبر کا مختصر لنک :

تقریبا چھ ہزار افغانستانی پاکستان کی جیلوں میں قید ہیں

طالبان کی وزارت برائے مہاجرین کے مطابق اس وقت تقریبا چھ ہزار افغان مہاجرین پاکستان میں قید ہیں۔


طالبان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کی رہائی کے لیے پاکستان کی نگراں حکومت کے حکام سے مذاکرات جاری ہے۔

طالبان وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے آغاز سے اب تک 600 سے زائد افغان شہریوں کو پاکستانی جیلوں سے رہا کیا جا چکا ہے۔

شریک یي کړئ!