حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 14 دسامبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

اقوام متحدہ اور عالمی طاقتیں غزہ کی تباہی کو روکیں، طالبان

طالبان حکومت کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے مہاجرین کے عالمی دن کے موقع پر عالمی برادری کے دوہرے رویے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔


افغان پناہ گزینوں کی ملک بدری اور غزہ کے سانحے کا حوالہ دیتے ہوئے ملا برادر نے بین الاقوامی برادری کے دوہرے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ بین الاقوامی برادری افغان پناہ گزینوں کی ملک بدری اور غزہ میں ہونے والے سانحے کو نہیں دیکھتی۔

انہوں نے اقوام متحدہ اور دیگر عالمی طاقتیں پناہ گزینوں کے حقوق کا احترام کرے اور غزہ میں جاری تباہی کو روکیں۔

شریک یي کړئ!