حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 10 آوریل , 2024 خبر کا مختصر لنک :

طورخم بارڈر بند کردیا گیا

پاکستان میں جاری داخلی مشکلات کی وجہ سے طورخم بارڈر کراسنگ کو بند کردیا گیا ہے۔


اعلیٰ حکام کے مطابق بارڈر کو کھولنے کے لئے بات چیت جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق طورخم بارڈر کو سرحدی حکام اور پاکستان کی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے درمیان اندرونی جھڑپ کے بعد بند کر دیا گیا تھا۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں