حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 8 دسامبر , 2021 خبر کا مختصر لنک :

انڈونیشیا میں افغانستانی مہاجرین نے اقوام متحدہ کی لاپرواہی کے خلاف احتجاج کرتے ہوۓ اپنے منہ کو سی لیا ہے + تصاویر

انڈونیشیا میں کچھ افغانستانی مہاجرین نے اقوام متحدہ اور پناہ گزینوں کی حامی تنظیموں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے ہونٹوں کو سی لیا ہے۔


انڈونیشیا کے شہر پیکن بارو میں چار افغانستانی پناہ گزینوں نے اپنے ہونٹوں کو سی کر بھوک ہڑتال کر دی ہے۔

ان پناہ گزینوں میں سے ایک کا نام خداداد غلامی ہے۔ اس نے تقریباً ایک ماہ قبل انڈونیشیا میں اپنی نامعلوم تقدیر کے ردعمل میں اپنے ہونٹوں کو سی کر بھوک ہڑتال کی تھی۔

 

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں