حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 6 دسامبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں امریکی جرائم پر ڈاکومنٹری بنانے کا اعلان

طالبان کے نائب وزیر اطلاعات و ثقافت نے افغانستان میں امریکہ کے جرائم کو دستاویزی فیلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔


صوبہ ننگرہار میں امریکی جرائم پر مبنی ڈاکیومنٹری کی نگرانی اور تشخیص کے بارے میں سائنسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولوی عتیق اللہ عزیزی نے مزید کہا کہ ہم تمام صوبوں میں امریکی جرائم کے بارے میں معلومات جمع کرنے اور دستاویزی شکل دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مولوی عزیزی نے کہا کہ اس طرح کے اجتماعات اگلی نسل پر واضح کر دیں گے کہ ان کے بزرگوں نے امریکہ اور نیٹو کے قبضے کے خلاف خالی ہاتھوں کیسے جنگ کی ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں