حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 24 جولای , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان، لڑکیوں کو تعلیمی مراکز میں انٹری ٹیسٹ سے روک دیا گیا

طالبان کا ادارہ برائے امتحانات نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال صرف لڑکے تعلیمی اداروں میں داخلے کا انٹری ٹیسٹ دینے کے مجاز ہوں گے۔


بیان میں کہا گیا ہے ہائیر ایجوکیشن کی وزارت سے موصولہ فہرست میں صرف طلباء کو اجازت دی گئی ہے۔

ادارہ امتحانات نے اس حوالے سے کہا ہے کہ امیدواروں کے انتخاب میں ادارے کا کوئی عمل دخل نہیں۔ وزارت تعلیم اس حوالے سے ذمہ دار ہے۔

گذشتہ سال لڑکیوں نے داخلہ ٹیسٹ دیا تھا لیکن طالبان نے لڑکیوں کے لئے مخصوص شعبے معین کیے تھے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں