حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

احمد مسعود کی طالبان کی وزارت خارجہ کے سربراہ کے ساتھ ایران میں بات چیت کی خبروں کی تردید

طالبان کے خلاف افغانستانی عوامی مزاحمتی محاذ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ اس محاظ کے سربراہ احمد مسعود نے طالبان کی وزارت خارجہ کے سربراہ امیر خان متقی کے ساتھ ایران میں ملاقات کی ہے۔


افغانستانی مزاحمتی محاذ کے ترجمان صبغت اللہ احمدی نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ احمد مسعود اور طالبان رہنماؤں کے درمیان کوئی بات چیت طے نہیں ہے۔

امیر خان متقی رواں ہفتے بروز ہفتہ ایرانی وزارت خارجہ کی دعوت پر سیاسی اور اقتصادی امور کے بارے میں بات چیت کرنے کے لیے تہران گئے تھے۔

شریک یي کړئ!
[bws_google_captcha]

زیادہ ملاحظہ کی جانے والی خبریں

    منتخب خبریں

      تازہ ترین خبریں