حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 4 دسامبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

قطر فیفا ورلڈ کپ میں غاصب صہیونیوں کا جوتوں سے استقبال + تصاویر

آریانانیوز: 2022ء کے فیفا ورلڈ کپ کا ایک دلچسپ اور سنسنی خیز منظر، شائقین کی غاصب صہیونیوں سے نفرت ہے۔


غاصب اسرائیلی خبر نگاروں نے شائقین سے انٹرویو لینے کی سرتوڑ کوشش کی، لیکن انہیں مسلمان شائقین کی طرف سے نفرت اور شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔

قطر میں 2022ء کے فیفا ورلڈ کپ نے ایک بات سب پر واضح کر دی کہ غاصب صہیونیوں کی جانب سے اپنے منفور اور بے گناہ لوگوں کے خون سے رنگین چہرے کو صاف کرنے کی لاکھ کوششیں بے نتیجہ رہیں اور آج بھی وہ دنیا میں منفور ہیں۔

شریک یي کړئ!