حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : جمعه, 8 سپتامبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

فرانس، سکولوں میں چادر پہننے پر پابندی عائد

فرانسیسی وزیر تعلیم گیبریل اتل نے کہا ہے کہ سکولوں میں چادر پہننے پر پابندی ہوگی۔


الشرق الاوسط کے مطابق وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ حکومت سکولوں کے سربراہان کے لئے قومی سطح پر واضح قوانین بنانا چاہتی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آیندہ ہفتے سے سکولوں کے سربراہان کے ساتھ میٹنگ رکھی جائے گی تاکہ اس قانون کو جاری کرنے میں مدد کی جاسکے۔

شریک یي کړئ!