حصہ : بین الاقوامی -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 15 می , 2023 خبر کا مختصر لنک :

سعودیہ عربیہ کی جانب سے شامی صدر کو عرب رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کی باقاعدہ دعوت

سعودی خصوصی مندوب نے شاہ سلمان کی جانب سے شامی صدر بشار الاسد کو جدہ شہر کی میزبانی میں ہونے والے عرب رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔


واضح رہے کہ سعودی حکام کی ثالثی سے، سعودی عرب کے شہر جدہ میں سوڈان کے تنازعات میں ملوث فریقین کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کوآرڈینیٹر جوزپ بریل اور سعودی وزیر خارجہ نے سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

الہلال کلب اور مشہور فٹبالر لیونل میسی کے درمیان معاہدے کے بارے میں فرانسیسی نیوز ویب سائٹ کی غیر مصدقہ خبروں نے سعودی سوشل میڈیا پر وسیع مثبت اثرات مرتب کئے ہیں اور میسی کا نام اس ملک میں پہلا ٹرینڈ بن گیا۔

شریک یي کړئ!