حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

گزشتہ سال افغانستانی قالین کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے

گزشتہ سال کے مقابلے، ۲۰۲۱ میں افغانستان کی قالین کی برآمدات میں تقریباً ۳۰ فیصد اضافہ ہوا ہے۔


افغانستانی کارپٹ ویورز یونین کے صدر نور احمد نوری نے سال ۲۰۲۱ میں ملک کی قالین کی برآمدات میں اضافے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ: اس عرصے کے دوران، تقریباً ۹ لاکھ مربع میٹر قالین دوسرے ممالک کو برآمد کیے گئے ہیں۔

نوری نے مزید کہا ہے کہ: ۲۰۲۰ میں افغانستانی قالین کی برآمد ۷ لاکھ مربع میٹر تھی۔

زیادہ تر افغانستانی قالین امریکہ، یورپ، کینیڈا، روس، چین اور آسٹریلیا کو برآمد کیے جاتے ہیں۔

قالین، افغانستان کی اہم برآمدی اشیاء میں سے ایک ہے۔

شریک یي کړئ!