حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 13 فوریه , 2024 خبر کا مختصر لنک :

برطانیہ کے اہم عہدیدار کا افغانستان میں جرائم کا اعتراف

برطانوی کابینہ کے سیکریٹری نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے جرائم کا اعتراف کیا ہے۔


کابینہ کے وزیر جونی مرسر نے اعتراف کیا ہے کہ برطانوی اسپیشل فورسز نے افغانستان میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

مرسر نے برطانوی عدالت کو بتایا کہ افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات کے لیے وقت اور آزادانہ تحقیقات کی ضرورت ہے۔

اگرچہ کابینہ کے وزیر نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لئے کوئی اسناد فراہم نہیں کیے لیکن ان کے مطابق اس حوالے سے تحقیقات کرنے کا امکان ہے۔

شریک یي کړئ!