حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 10 آوریل , 2023 خبر کا مختصر لنک :

امریکہ افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، افغان وزیر خارجہ

طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ایک بیان میں، امریکہ کو دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کرنے مورد الزام ٹھہرایا ہے۔


طالبان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات شروع ہوئے اور جاری رہے، لیکن مذاکراتی میز پر مخالف فریقوں کی ایک رائے، سوچ اور ایجنڈا نہیں تھا۔ پراکندہ طور پر مذاکرات چند مہینوں تک جاری رہے لیکن کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

امیر خان متقی نے مزید کہا کہ امریکہ افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت جاری رکھے ہوئے ہے اور یہ دوحہ معاہدے کی واضح خلاف ورزی ہے۔

شریک یي کړئ!