حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 7 ژانویه , 2024 خبر کا مختصر لنک :

افغان بچوں کے لیے بھوک کا بدترین بحران

سیو دی چلڈرن انٹرنیشنل فنڈ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ قحط اور غربت افغان بچوں میں غذائی قلت کے پھیلاؤ کی بنیادی وجوہات ہیں۔


رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں بچے بھوک اور غذائی قلت کے بدترین بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔

تنظیم نے گزشتہ ماہ کے اواخر میں ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ 2024 میں تقریبا 80 لاکھ افغان بچوں کو بھوک کے بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔

رپورٹ کے مطابق، مارچ 2024 سے قبل افغانستان کی ایک تہائی سے زائد آبادی کو شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا کرنا پڑے گا۔

شریک یي کړئ!