حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : جمعه, 19 آگوست , 2022 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان کی نصف سے زیادہ آبادی کو مدد کی ضرورت ہے: ریڈ کراس

انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (ICRC) کی آپریشنز ڈائریکٹر کرسٹینا سیپولا کا کہنا ہے کہ افغانستان کی نصف سے زیادہ آبادی کو مدد کی ضرورت ہے۔



اس سلسلے میں انسانی ہمدردی کی تنظیمیں اپنی پوری کوشش کر رہی ہیں، لیکن وہ ضروریات کو پورا نہیں کر سکتیں۔انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان کے لوگوں کی مدد کرے۔
انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (ICRC) نے اس بات پر زور دیا کہ افغانستان میں بینکنگ کا نظام مفلوج ہوچکا ہے اور بے روزگاری میں بھی بے تحاشااضافہ ہوا ہے۔

 

شریک یي کړئ!