حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : جمعه, 12 می , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان دنیا کی ناقابل قبول حکومت

امریکن پیس انسٹی ٹیوٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا کہ افغانستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس کی حکومت کو اب تک کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا ہے۔


اس ادارے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ حکومت کو تسلیم نہ کرنے کے باوجود بھی طالبان کے طرز عمل اور کارکردگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تقریباً دو سال گزر جانے کے باوجود ابھی تک کسی ملک نے اس طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے۔

شریک یي کړئ!